یا اللہ تُو تو ہر چیز پر قادر ہیں مشکلوں کو آسان کرنے والا ہے، اب بس کر۔۔۔ اب رحم فرما دے 😰
میرا سارا ملک ڈوب گیا ہے، میرے ہم وطن در بدر ہیں،
میرے ملک کے معصوم بچے درد ناک موت کا شکار ہو چکے ہیں ۔ 😰
یااللہ ہم پر رحم فرما دے اور ہمارے گناہ بخش دے
تُو چاہے تو دو دریاؤں کو آپس میں تجاوز نہ کرنے دے،
تُو چاہے تو سمندروں کو خشک کردے
اے میرے مالک!
اے نوح کی کشتی کو خشکی پر پار لگانے والے!
اس پانی کے سمندر کو اب خشک کر دے۔
یا میرے مولا رحم۔۔رحم۔۔۔ اور بس رحم 😭😭
میرے مالک تُو درگزر کر دے اب ہماری خطاؤں سے گناہوں سے 😭😭
0 تبصرے